پرانی سے پرانی بواسیر سے نجات
کھجور میگنیشم سے بھرپور ہوتی ہے،اس کے استعمال سے بلڈ کی شریانوں کے امراض، جوڑوں کے امراض، الزائمر اور دیگر بیماریوں کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ جبکہ اس میں موجود پوٹاشیم بھی جسم کے لیے فائدہ مند ہے جو دل کو مناسب طریقے سے کام کرنے اور بلڈ پریشر میں کمی لانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ کھجور کے ان فوائد کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے
عجوہ کھجور کے فوائد و ثمرات اور اس کی فضیلت و اہمیت پر نظر ڈالیے کہ یہ کھجوروں میں سب سے افضل ہے۔جدید تحقیق کے مطابق کھجور میں فائبر، پوٹاشیم، کاپر، مینگنیز، میگنیشم اور وٹامن بی جیسے اجزاءشامل ہوتے ہیںجو کہ متعدد طبی فوائد کا باعث بنتے ہیں۔فائبر آنتوں کی صحت کے لیے انتہائی ضروری جزو ہے اور قبض کی روک تھام کرتا ہے ،نیزآنتوں کے نظام کی صفائی میں مدد دیتا ہے۔کھجور اور مصری کے اس خاص استعمال سے پرانی سے پرانی قبض بواسیر بلڈ کی کمی ، دبلے پتلے جسم کی کمزوری فوراً ٹھیک ہوجائیگی ۔ دانتوں کے امراض ، جوڑوں اور کمر درد جیسے بیماریوں کیلئے یہ ریمڈی بے حد مفید ہے ۔ اس کے علاوہ عورتوں کے مخصوص امراض اور مردوں کی پوشیدہ کمزوریوں کیلئے یہ آزمودہ علاج ہے ۔ اس اثر دار ہوم ریمڈی کو بنانے کیلئے 100گرام خشک چھوہارے لینے ہیں ان کی گھٹلیاں نکال کر باریک پیس لیں۔
چھوہاروں کی تاثیر گرم ہوتی ہے ۔ یہ آئرن کیلشیم پوٹاشیم فائبر او ر اینٹی آکسیڈنٹ جیسے قیمتی منرلز سے بھرپور ہوتے ہیں ۔ دوسری چیز جو ہمیں وہ پچا س گرا م مصری ہے ۔ اس کو باریک پیس کرچھوہاروں کیساتھ مکس کرلیں اور کسی ہوابند جار میں محفوظ کرلیں ۔ اب ایک گلاس دودھ میں ایک عد سبز الائچی ڈال کر دودھ گرم کرلیں جب دودھ گرم ہوجائے تو اس میں بڑی چمچ چھوہارے اور مصری کا سفوف شامل کرلیں اور دودھ کو مزید دو ابال دے کر پکا لیں۔ جب دودھ کا رنگ تبدیل ہوجائے تو دودھ کو اتار کر ٹھنڈا کرلیں اور رات کے کھانے کے ایک گھنٹہ بعد نیم گرم حالت میں اس دودھ کو پی لیں اس کے بعد کم از کم ایک گھنٹہ تک پانی یا کوئی اور چیز استعمال نہ کریں۔ اس مشروب میں آئرن اور وٹامن سی کی موجودگی سے جسم میں بلڈ کی پیداوار میں بے پناہ اضافہ ہوتا اس میں موجود کیلشیم کمزور ہڈیوں کو مضبوط بنانے کیلئے بے حد مفید ہے
جب کہ اس مشروب میں موجود فائبر قبض کو ختم کرنے کیلئے بے حد مفید مانا جاتا ہے چھوہاروں میں انٹی آکسیڈنٹ کی موجودگی بلڈ میں جسم سے فری ریڈیکل اور زہریلے مادوں کو خارج کرنے کا بہترین طریقہ ہے ۔ سردیوں میں اس ریمیڈی کو استعمال کرنے والے افراد سارہ سال نہ تو بیماری ہوتے ہیں نہ ہی کسی قسم کی کمزوری میں شکار ہوتے ہیں۔ اس لیے سردیوں میں خود بھی استعمال کریں اور بزرگوں کو بھی استعمال کروائیں۔ جتنا ہوسکے اس ریمڈی کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔اللہ ہم سب کا حامی و نا صر ہو ۔ آمین
Leave a Reply