”6ہفتوں تک مسلسل 43گرام بادام کھانے کا ایک زبرد ست جادوئی فائدے مزید جانیے اس آرٹیکل ہمیں
طبی ماہرین نے کہاہے کہ باقاعدگی سے بادام کھانے سے جسم میں موجودنقصان دہ کولیسٹرول کی سطح کم ہوتی ہے،جس سے ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ کم ہوجاتا ہے۔بادام کے حوالے سے طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اس میں متعدد وٹامنز اور ایسے اجزا بھی پائے جاتے ہیں جو جسم کو صحت مند اور شخصیت کو خوبصورت بناتے ہیں ۔امریکا کی پنسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی کیتحقیق میں بتایا گیاہے کہ. روزانہ کچھ مقدار میں بادام کھانا ایچ ڈی ایل کولیسٹرول کیسطح کو بڑھاتا ہے جو صحت کے لئے فائدہ مند ہے وہیں
جسم سے برے کولیسٹرول کو نکال باہر کرتا ہے۔پنسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی کی سائنسداں پینی کرس ایتھرٹن نے اپنی تحقیقات کو جرنل آف نیوٹریشن میں شائع کرایا ہے. پینی کرس کے مطابق اس سے قبل کئی تحقیقات سے یہ بھی معلوم ہوا کہ بادام کھانا خود ایل ڈی ایل کولیسٹرول کو بھی کم کرتا ہے،جس کی مقدار بڑھ جائے تو دل کے امراض کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے، اس طرح بادام کھانے سے اچھا کولیسٹرول بڑھتا ہے اور دل دشمنکولیسٹرول کم ہوتا ہے۔انہوں نے کہاکہ اہم بات یہ ہے کہ بادام ایچ ڈی ایل کولیسٹرول کی کارکردگی کو بڑھاتا ہے اور دل کی شریانوں سے ایل ڈی ایل کشید کرکے جسم سے باہر نکال دیتا ہے۔ ماہرین نے بادام کھانے والوں کے خون میں ایچ ڈی ایل کولیسٹرول کی مقدار معلوم کی تو تصدیق ہوئی کہ یہ دل کے لیے بھی بہت مفید ہے۔محققین کے مطابق اگرچہ صرف باداموں سے امراض قلب کے خطرے کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جاسکتا، مگر پھر بھی اسے بہت حد تک کم کیا جاسکتا ہے اور یہ ایک صحت مند غذائی انتخاب ثابت ہوتا ہے
جو کہ جسم کو گڈ فیٹ، وٹامن ای اور فائبر بھی فراہم کرتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ہم اسے ہر بیماری کا علاج قرار نہیںدیتے، تاہم اعتدال سے اسے کھانا، خاص طور پر جنک فوڈ پر ترجیح دینا صحت مند زندگی کے لیے اچھا اضافہ ثابت ہوسکتا ہے۔ اس تحقیق کے دوران 50 مرد و خواتین کو 6 ہفتوں تک بادام کا استعمال کرایا گیا،نتائج سے معلوم ہوا کہ روزانہ 43 گرام بادام کھانا اس حوالے سے مددگار ثابت ہوتا ہے مزید پڑھیں مردانہ طاقت، دن میں ایسا وقت جب پیاز کھانے سے آپ کی مردانہ طاقت میں سات گنا اضافہ ہوتا ہے نصف چمچ ہلدی ایک گلاس دودھ،، نصف چمچ ہلدی ایک گلاس دودھ میں ڈال کر ہمارے بتائے طریقے سے پی جائیں اور پھر اپنے اندر طاقت کے خزانے بند ناک، سردیوں میں بند ناک کھولنے کاسب سے آسان اور تیز ترین طریقہ،جانیں!پھولا ہوا پیٹ، موٹے افراد کیلئے.خوشخبری !پھولا ہوا پیٹ دومنٹ میں پتلا دبلا کرنےکاایک زبردست جادوئی ٹوٹکا. سیب کے چھلکوں سیب کے چھلکوں کا ایسا جادوئی استعمال کہ آپ انہیں.
سونےکے بھائو بھی خرید لیں گے، شوگر کے مریض کیا شوگر کے مریض گُڑ کا استعمال کرسکتے ہیں؟ ایسا جواب جو سب جاننا چاہتے ہیں.گرم پانی، ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک لیموں ڈال کر پی لیں ! ایسا فائدہ ہو گا کہ آپ روزانہ کا عمل بنا لیں گے انتہا طاقتور۔کیا آپ جانتے ہیں؟بے انتہا طاقتور کیلا کس وقت کھانا انتہائی خطرناک ہے ؟ اگلی بارکھانے سے قبل جان لیں شیر خوار بچوں کو پانی.شیر خوار بچوں کو پانی مت پلائیں کیونکہ۔طبی ماہرین نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، کیل مہاسوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے چھ قدرتی طریقے۔
Leave a Reply