عورت کی کمزوری

جس کا لباس ضعیف اور ہلکا ہو گیا اس کا ایمان ضعیف ہو گیا عورتوں کو ضعف اور ستر سے پیدا کیا گیا ہے ضعف کا علاج خاموشی اور ستر کا علاج پردہ ہے

کبھی غصے میں بھی طلاق کا لفظ زبان پر نہ لاؤ اللہ کو یہ عمل سخت ناپسند ہے اور عورت کی دل شکنی کا سبب ہے مسجدوں میں اولاد کی بجائے اولاد نرینہ کی دعا مانگنا ہی بتا دیتا ہے کہ ہمارا معاشرہ بیٹی کا دشمن ہے عورت میں ایک کمزوری ہوتی ہے جس کا علاج تحمل ہے اور اسے رنج (تکلیف) نہیں دینا چاہیے بدتمیزی عورت کے لیے ڈھال ہے اگر یہ نہ ہو تو لوگ اسے کچا چبا جائے جواب زندگی میں خوش رہنے کے لئے بہت زیادہ ہمت نہیں بلکہ بہت زیادہ بےحسی چاہیے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *