صبح سے پہلے دولت آپ کے ہاتھ میں ہو گی رات کو سوتے وقت یہ تسبیح پڑھیں اور پھرکمال دیکھیں
گلوب نیوز! رات کو نیند آنے سے پہلے یہ تسبیح کریں گے تو صبح انشاءاللہ آپ کے اٹھنے سے پہلے اللہ پاک آپ کے لیے رزق کا انتظام کر دیں گے یہ ایک چھوٹا سا عمل ہے تسبیح یہ ہے
باوضو ہو کر بستر پر سونے سے پہلے اول و آخر درود پاک پڑھیں اور درمیان میں یہ تسبیح پڑھیں ان اللہ علیٰ کل شیء قدیر تسبیح کے ہر دانے پر آپ نے یہ الفاظ پڑھ لینے ہیں اس کا مطلب ہے بے شک اللہ پاک ہر چیز پر قادر ہے جس کو چاہے وہ زیادہ رزق دے دیتا ہے زیادہ دولت دے دیتا ہے اور جس کو چاہے کم دولت دے دیتا ہے جسے چاہے امیر کر دے جسے چاہے غریب کر دے وہ ہی ہر چیز پر قادر ہے اور اس کی مرضی کے بغیر کچھ بھی نہیں ہو سکتا۔ یہ تسبیح کرنے کے بعد آسمان کی طرف منہ کر کے اللہ پاک سے دعا کریں کہ میرے رزق کی دولت کی پریشانی کو ختم فرما میرے لیے ایسا وسیلہ بنا دے کہ مجھے دولت نصیب ہو۔ انشاءاللہ یہ عمل کرنے کے بعد آپ اللہ کی قدرت دیکھیں گے کہ صبح اٹھنے سے پہلے آپ کے دل کو سکون مل جائے گا اور اللہ پاک غائبی خزانوں سے مدد فرمائیں گے ۔
Leave a Reply