121

دعا اور نسخہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم کسی بھی قسم کی بیماری ہو اس کا علاج کرنا سنت ہے اورعلاج سے کبھی گریز نہیں کرنا چاہیے بحیثیت مسلمان ہمارا ایمان ہے کہ بیماری اللہ کی جانب سے امتحان اور آزمائش ہوتی ہے جن کا علاج ادویہ سے کرنا سنت ہے لیکن ان کا روحانی علاج کرنا بھی جائز اور مستحب عمل ہے اللہ کا وعدہ ہے کہ بیماریوں سے شفا بھی اسی ہی کی جانب سے ملتی ہے تو اس کے لیے بندے کو اپنے رب سے ایسے طریقہ سے دعا کرنی چاہیے کہ دعا میں تاثیر پیدا ہوجائے تو آج ہم آپ کو اللہ کے دو نام کا خاص وظیفہ بھی بتائیں گے اور ساتھ میں

ایک بہت ہی مختصر سا آسان سا نسخہ بھی دیں گے یہ نسخہ کئی بیماریوں کا علاج ہے اس انمول نسخے کو استعمال کرکے آپ کئی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں یہ دوا سر سے لے کر پاؤں تک ہر مرض میں کام کرتی ہے پیٹ کی ہر قسم کی بیماریوں کے لئے اکسیر کا حکم رکھتی ہے اور اس دوا کو صرف ایک قطرہ پانی میں ملا کرپلایا جاتا ہے اور ہر قسم کی بیماری سے اللہ کے حکم سےشفاء مل جاتی ہے پیارے دوستو سب سے پہلے بات کرتے ہیں وظیفہ کی اوراس کے بعد آپ کو بتائیں کہ وہ انمول نسخہ وظیفہ ہے اللہ تعالی کے دو نام اللہ تعالی کی صفت خالق اور باریُ یہ خالق وہ زات ہے جس نے ہر چیز کو تخلیق کیا اور باریُ وہ ذات ہے جو جان ڈالتا ہے مردہ جسموں کو پھر سے زندہ کرنے والے باری کی صفات کی تسبیح یعنی يا خالق یا باریُ اول وآخر3 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر روزانہ بعد نماز عشاء 101 بار چالیس روز تک يا خالق یا باریُ پڑھنے کے بعد دل میں بے شمار مرتبہ پڑھتے رہا کریں ہر طرح کی بیماری سے شفا کے ساتھ ساتھ روحانی ترقی نصیب ہوگی اور بگڑے کام سدھر جائیں گے اور چہرہ پر نور ہو جائے گا خلوص نیت سے پڑھے انشاءاللہ کامیابی ہوگی اور اب ہم دوستو بات کرتے ہیں آج کے نسخہ کے بارے دوستو اکثر دیکھا گیا ہے کہ دیسی دوایاں انگریزی ادویات کے مقابلے میں زیادہ مؤثر پائی جاتی ہے اور جلد آرام دینے کا سبب بن جاتی ہے

تو اسی بات کو مدنظر رکھتے ہوئے آج ہم آپکے لیے ایسا ہی ایک خاص نسخہ لے کر آ رہے ہیں جو کئی بیماریوں کا علاج ہے اس انمول نسخے کو استعمال کرکے آپ کئی بیماریوں سے بچ سکتے ہیں سر سے لے کر پاؤں تک ہر مرض میں یہ دوا یہ نسخہ کام کرتا ہے وہ نسخہ کیا ہے اور بنانےکاطریقہ ست پودینہ ایک تولہ ست اجوائن ایک تولہ لے لے اور کافور ایک تولہ روغن الائچی دو تولہ روغن جائفل ایک ماشہ اور روغن لونگ ایک ماشہ یہ آپ کو تمام چیزیں پنسار کی دکان سے باآسانی مل جائیگی اور بہت ہی کم قیمت مل جائیں گی اب ان تمام اشیاء کو علہدہ شیشی میں ملا لیں یہ سب عرق بن جائے گا اب آپ نے کرنا کیا ہے صرف ایک قطرہ پانی میں ملا کر آپ نے اس کو پینہ ہے ہیضہ ہو بد ہضمی وغیرہ ہوان سب کے لیے ٹھنڈے پانی کے ایک کپ میں ایک قطرہ ملا کر پلائیں اور اگر قبض ہو تو کھانا کھانے کے بعد ایک قبرہ گرم پانی میں ملا کر پی لیں اس نسخہ کومعمولی مت سمجھیں اس میں بے شمار بیماریوں کیلئے شفا ہے اور دوسرا جو وظیفہ بتایا يا خالق یا باریُ اس میں بھی بے شمار خطرناک ترین بیماریوں کے لئے اللہ رب العزت نے شفا رکھی ہے طریقہ بتادیا کہ عشاء کی نماز کے بعد ایک سو ایک مرتبہ چالیس دن تک پڑھتے رہے اور دل میں آپ بے شمار پڑھتے رہےانشاء اللہ ہر قسم کی بیماریوں سے اللہ رب العزت آپ کی حفاظت فرمائے امید ہے کہ آپکو ہمارا آج کا بتایا ہوا نسخہ ضرور پسند آیا ہو گا اگر آپ کو پسند آۓ تو لائک اور شئیر ظرور کریں

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں