نظر کی کمزوری (دور کی ہو یا قریب کی) ٹھیک کرنے کا نسخہ

اگر آپ کی بینائی کی کمزوری یعنی نظر کی کمزوری سے دوچار ہیں تواس نسخے کو آخرتک دیکھیں پھرفیصلہ آپ کا کےآپ نے ٹوٹکااستمعال کرنا ہےیاپھر نہیں آج کا ٹوٹکہ جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنےجا رہا ہوں یہ ان لوگوں کےلیے ہےجن کی نظرکمزور ہے اوراس کا فائدہ ان کو بھی ہے جن کو چشمہ لگ چکا ہے انشا ءاللہ میرے اس ٹوٹکے سےجن لوگوں کی نظر کمزور ہے پہلے سے بہت بہتر ہو جائے گیاورجن کویہ چشمہ لگا ہوا ہےایک سےدو نمبرکا انشاءاللہ اس ٹوٹکےسےان کاچشمہ اترجائےگا دوستو ٹوٹکہ بہت زبردست ہے

یہ آپ کو کوئی بھی نہیں بتائے گا کیونکہ کوئی بھی ڈاکٹر یہ نہیں چاہے گا کہ ان کے اس کے مریض اس کے پاس آنا بند کر دیں میں خود ایک ڈاکٹر ہوں لیکن میں نے خود کو تیا ر کر لیا ہے کہ صرف اللہ کی خوشنودگی کے لیے میں نے لوگوں کی مدد کرنی ہے اور یہ میں نے کچھ ہی عرصہ پہلے نسخہ بتانا شروع کیا ہے اس سے پہلے میں نسخہ نہیں تھا لکھتا اور جب سےمیں نے یہ کام کرنا شروع کیا ہے تو مجھے دلی عتمنان بہت سکون ملنا شروع ہو گیا ہے اور اللہ کا شکر ہے میرا کام پہلے سے بہت اچھا ہے اب میں آپ کو ٹوٹکہ بتانے جا رہا ہوں دو چیزیں ہیں جو آپ نے فالو کرنی ہیں سب سے پہلے ہے عرق گلاب عرق گلاب کے بہت زیادہ فائدے ہیں اور آنکھوں کی بینائی کے لیے بہت اہم ہے یہ آنکھوں کی بینائی اس سے بہت زیادہ تیز ہوتی ہے اس سے بہت زیادہ فرق پرتا ہے عرق گلاب سے لیکن شرط یہ ہے کے عرق گلاب خالص اور اچھا ہو اصلی بازار سے تو اکثر نکلی ہی ملتا ہے بہتر ہے کہ آپ اس کو گھر میں خود تیا ر کرلیں یہ تیار کرنا کوئی مشکل نہیں ہے اگر بازار سے اچھا مل جائے تو وہ بھی استمعال کر سکتے ہیں عرق گلاب کو استعمال کیسے کرنا ہے عرق گلاب کو آپ نے صبح دوپہر شام کو اپنی انکھوں میں لگانا ہے اس سے آپ کی بینائی کو بہت فرق پرے گا بینائی بہت جلد ٹھیک ہو گی انشاءاللہ

آج کے دور میں شاید ہی کوئی شخص ایسا ہو جس کی نظر کمزور نہ ہو ۔ کیونکہ ٹی وی ، لیپ ٹاپ، اور فون کا استعمال بے حد بڑھ گیا ہے۔ ہر شخص ان کے استعمال سے ہونے والے نقصانات کو جانتے ہوئے بھی ان کے استعمال کو ترک نہیں کر رہا ۔اس مرض کو دور کرنے کیلئے آپ یہ والا یونیورسل نسخہ استعمال کر سکتے ہیں۔اجزاء:بادام : 7 عددسونف : 2چمچیمصری : 1چمچیترکیب و طریقہ استعمال:ان تمام اجزاء کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔ روزانہ رات کو ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک چمچی پاؤڈر ڈال کر پی لیں ۔ اس کے بعد کچھ بھی نہیں کھانا۔ ایک ماہ تک مسلسل استعمال سے آپ کی نظر پہلے سے بھی تیز ہو جائے گی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *