سات دنوں میں سات کلووزن کم کرنے کا آسان ترین طریقہ

بعض اوقات وزن کم کرنے کی خواہش مندانسان مشکل ورزشیں کرتا ہے اور کھانے کے معمولات اور مقدار کو بھی تبدیل کردیتا ہے۔آئیے آپ کو ایک آسان قدرتی نسخہ بتاتے ہیں جس پر عمل کرکے آپ صرف سات دنوں میں7کلووزن کم کرلیں گے۔

یہ غذا کھیرے سے تیار کی جائے گی،کھیروں میں فائبر، میگنیشیم، زنک، کیلشیم، وٹامن بی، سی اور ای پایاجاتا ہے اورجسم کو متوازن غذا ملنے سے جسم چاک و چوبند رہتا ہے اور کھانے کی خواہش میں کمی سے وزن کم ہوتا ہے۔اس کی وجہ سے جسم سے زہریلامادے نکلنے لگتے ہیں اور ساتھ ہی جسم سے پانی کی اضافی مقدار کم ہوتی ہے۔آئیے آپ کو کھیرے کے بہترین استعمال کے طریقے بتاتے ہیں۔ (جاری ہے)

ناشتہ:دو ابلے ہوئے انڈے اور کھیروں کا ایک باﺅللنچ:ایک ٹوسٹ کے ساتھ کھیروں کی سلادڈنر:اپنی پسند کے پھل 300گرامکھیروں کی سلاد بنانے کا طریقہ400گرام کھیرے200ملی لیٹر دہیچٹکی نمکایک پیاز (جاری ہے) ہ

تیاری کا طریقہکھیروں کو چھیل لیں اور پھر اس میں دہی،نمک ارورپیاز شامل کریں۔آپ چاہیں تو کھانوں کے درمیان کھیرے کا شیک بھی پی سکتے ہیں۔کھیرے کا شیک بنانے کا طریقہایک کھیراایک سیبتھوڑی سی پالکتمام اجزاءکو بلینڈر میں ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔اب اسے گلاس میں ڈال کر نوش کریں ۔نوٹ:اوپر بتائے گئے طریقوں پرسختی سے عمل کرکے آپ انشاءاللہ 7دنوں میں7کلو وزن کم کرلیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *