اے پی سی کے جلسوں کا شیڈول جاری

اے پی سی کے جلسوں کا شیڈول جاری ۔۔۔۔ حکومت گرانے کے لیے پہلا میدان کہاں اور کس تاریخ کو سجے گا؟ اعلان کردیا گیا

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) پنجاب میں میدان سجانے کی تیاریاں، مریم نواز نے مسلم لیگ نے کے گڑھ میں جلسہ عام کا اعلان کر دیا، نواز شریف کی صاحبزادی نے پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کو گوجرانوالہ میں 16 اکتوبر کو جلسے کے انعقاد کی تیاریاں کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پنجاب میں جلسے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس سلسلے میں مریم نواز کی جانب سے پہلا جلسہ مسلم لیگ ن کے گڑھ گوجرانوالہ میں کیا جائے گا۔ مریم نواز نے پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں جلسہ عام کے انعقاد کی تیاریاں کی جائیں۔ دوسری جانب ن لیگ کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ووٹ کسی اور کے نام ڈالا جاتا ہے، نکلتا کسی اور کے نام سے ہے۔شہبازشریف نے مشکلات کے باوجود پیغام دیا قائد نوازشریف ہیں۔ نوازشریف کی تقریر سےعدلیہ، میڈیا، ن لیگ، عوام کے موقف کو تقویت ملی۔ نوازشریف کی تقریر کے بعد آزادی اظہار ملنے کا کریڈٹ نوازشریف کو جاتا ہے۔ مریم نواز کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ حکومت مخالف تحریک کیلئے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ مشاورت سے حکمت عملی طے کی جائے گی۔ حکومت کیخلاف تحریک کیلئے کئی پلان ترتیب دیے جائیں گے۔ صاحبزادی مریم نواز نے پنجاب میں جلسے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس سلسلے میں مریم نواز کی جانب سے پہلا جلسہ مسلم لیگ ن کے گڑھ گوجرانوالہ میں کیا جائے گا۔ مریم نواز نے پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں جلسہ عام کے انعقاد کی تیاریاں کی جائیں۔ دوسری جانب ن لیگ کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ووٹ کسی اور کے نام ڈالا جاتا ہے، نکلتا کسی اور کے نام سے ہے۔شہبازشریف نے مشکلات کے باوجود پیغام دیا قائد نوازشریف ہیں۔ نوازشریف کی تقریر سےعدلیہ، میڈیا، ن لیگ، عوام کے موقف کو تقویت ملی۔ نوازشریف کی تقریر کے بعد آزادی اظہار ملنے کا کریڈٹ نوازشریف کو جاتا ہے۔ مریم نواز کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ حکومت مخالف تحریک کیلئے منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ مشاورت سے حکمت عملی طے کی جائے گی۔ حکومت کیخلاف تحریک کیلئے کئی پلان ترتیب دیے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *