جو چاہو گے ملے گا ایک تسبیح اللہ کے نام

ہم آپ کواللہ کےنام کاایک بہترین وظفیہ بتائیں گے۔ جس میں آپ کو صرف ایک تسبیح پڑھنی ہے اورانشاءاللہ اللہ کا ایسا کرم ہوگا کہ آپ خود خیران ہو جائیں گے دوستوجووظائف اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لئے کئے جاتے ہیں ان وظائف میں وظیفہ کرنے والے کواپنے قردار اور اعمال کو اچھا رکھنے کی ظرورت ہوتی ہے۔ ہم جب کسی مہمان کی داعوت کرتے ہیں تواس کی مہمان نوازی میں جوبھی کھانے پینے کا انتظام کرتے ہیں وہ سب مہمان کے پسند کا ہونا چاہیئے ورنا مہمان تھورا سا کھا کربس کر دے گا

اور اگر کھانا مہمان کی پسند کا ہو گا تو وہ میزمان کو مایوس نہی کرے گا تو دوستوایسی طرح ہم جب اللہ کو راضی کرنے کے لئے جو وظائف کرتے ہیں وہ اللہ کو پسند ہونے چاہیئں جووظائف صرف لوگوں کو دیکھانے کے لئے اوراپنے ہی فائدے کے لئے کئے جاتے ہیں۔ دوستو وہ وظائف بہت جلد قبول ہوں گے جو اپنے فائدے کے ساتھ لوگوں کی بھلائی کے لئے بھی سوچتے ہیں یہ بات کرنے کا یہاں یہ مقصد تھا کہ آپ لوگ جو بھی وظائف یا تسبیح کریں اس میں لوگوں کے لئے بھی اجتماعی دعا لازمی کیا کریں کیونکہ اللہ تعالی کو یہ بات سب سے زیادہ پسند ہے۔ دوستو اس وظیفے کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں آپ کو اللہ کے نام کی صرف ایک تسبیح پڑھنی ہے لیکن اس تسبیح کی صرف ایک شرت ہے جو بہت اہم ہے کہ اس تسبیح کو آپ نے عصراور مغرب کے ملا کہ عین وقت پڑھنی ہے یعنی جب عصر کا وقت ختم ہو رہا ہو اور مغرب کا وقت شروع ہو رہا ہو اور یہ وقت کبھی ایک جیسا نہی ہوتا ہمیشہ تبدیل ہوتا رہتا ہے آپ نے اس وقت کو خود مینج کرنا ہے آپ اس وقت یہ عمل کریں گے تو اللہ پاک آپ کو جو بھی مانگو گے عطا کر دے گا دوستو اس وظیفہ کو کرنے والے لوگ آج بہت کچھ پا چکے ہیں اب آپ کی باری ہے آپ کیسے اپنے رب کو راضی کرکے اس کی عطا سے فیض یاب ہوتے ہیں۔ اس وظیفے کی اجازت ہر خاص وعام کو ہے۔ دوستو اب چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اوروظیفہ یہ ہے۔ دوستو اس وظیفے جیسا کہ آپ کو اوپر وضاحت کر دی گئی ہے کہ یہ وظیفہ آپ نے کس وقت کرنا ہے اس وقت کے حساب سے آپ نے اپنے آپ کو تیار کرنا ہے اور جب عین عصر اور مغرب کے ملاپ کا وقت شروع ہو آپ نے ایک 100 دانوں والی تسبیح لے کراس کے ہردانے پر یَا مُنْعِمُ پڑھنا ہے۔ دوستوں اس ترتیب کوآپ نے کم ازکم دوہفتہ کرنا ہے اگر اس دوران کوئی اچھی خبر نہ ملے تو 2 سے 3 دن وقفہ کرکے پھر شروع کرنا ہے انشاء اللہ تعالی جو بھی جائز شے کی خواہش کرو گے لازمی ملے گی۔ آج کا عمل اچھا لگا ہو تو لازمی لائک اور شیئر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *