281

ہرکھانےکےبعدیہ2روپےکی چیزکھالیں

دوستو خوبصورت دیکھائی دینے کے لیے آپ کا صحت مند ہونا بہت ظروری ہے کیونکہ آپ حسین اسی وقت دیکھائی دیں گے جب آپ کے پاس صحت کا زیورہو گا

آج کل آلودہ ماحول میں جیلی اورناقص غزاوں کی وجہ سےانسان مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو کر اچھی صحت سے محروم ہوتا جارہا ہے آج کی میری بات اس کے ریلیٹڈ ہےآپ ہرکھانے کے بعد یہ دورپےکی چیزکھا لیں آپ میں گھوڑے جیسی طاقت آجائے گی آپ خود کو بہت اچھا محسوس کریں گےآپ کا بدن چستی سے بڑھ جائے گا

اورآپ زندگی کے بہت کام باخوب سرانجام دیں گے اس سستی سی چیز کا ایک اور برا فائدہ یہ ہے کہ آپ پندرہ بری بیماریوں سے محفوظ رہیں گےآخردوروپےمیں ایسی کونسی نایاب چیز ہے جوآپ کی زندگی بدل دے گی یہ جاننےکے لیے آخرتک ظرور پڑھیں دوستو آپ نے گڑ لینا ہے ایک چھوٹی ڈلی طریقہ استعمال ہے کہ گڑکی ایک بالکل چھوٹی سی ڈلی لیں ایک ٹافی کے برابر ۔ لیکن یہ دھیان رہے کہ گڑ سفید نہ ہو براون ہو یعنی کیمکل سے پا ک گڑ ہو کوئی کیمکل اس میں نہ ہو بالکل خالص ہو ہر کھانے کے بعد یہ زرا سا گڑ منہ میں رکھ کر چوس لیں خالص گڑ میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جن کے بارے میں لوگ ٹھیک سے نہیں جانتے یہ اس قدر طاقتورقدرتی چیز ہے جو آپ کو گھوڑے جیسی بےمثال قوت عطا کرتا ہے اور آپ کو کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے ہر کھانے کے بعد زرا سا گؑڑ کھانے سے آپ کی جونی برقرار رہے گی آپ بڑھاپے سے بچے رہیں گے بلغم اور ریشہ کبھی نہیں ہو گا اگردائمی قبض کا شکار ہیں تو وہ بھی ختم ہوگی آپ کو کبھی بد ہضمی نہیں ہو گی آپ کے جسم سے فاسد مادے خارج ہوں گے اور آپ کے جسم پرفالتو چربی نہیں چڑھے گی اورآپ عصابی طور پر مضبوط رہیں گے معدہ اور آنتوں کی بیماری کبھی نہیں ہوگی جسم اپنی ٹھیک قدرتی حالت میں رہے گا آپ ڈپریشن اور عصابی کھنچاءو سےبھی محفوظ رہیں گے ۔اگر دوستوآپ کو گڑکا نسخہ اچھا لگا ہو تو اپنے دوستو کے ساتھ شیئر ظرور

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں